چراغ جلے

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - چراغ جلنے کے وقت یا کچھ دیر بعد، سرشام، جھٹ پٹے کے وقت، مغرب کے وقت۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - چراغ جلنے کے وقت یا کچھ دیر بعد، سرشام، جھٹ پٹے کے وقت، مغرب کے وقت۔